Description
سودا کو معتدل کرتا ہے۔ خون کے گاڑھے پن کو درست کرتا ھے۔ تلی کا بڑھ جانا, بے خوابی اور ڈپریشن کے لیے فائدہ مند ھے۔ آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کا علاج ہے۔
معتدل سودا آپ کے جسم میں سودا کو معتدل کرتا ہے، یعنی اگر آپ کے جسم میں سودا کا غلبہ ہے تو اس کو استعمال کرنے سے آپ اپنے مزاج کو معتدل کر لیں گے۔ اگر آپ کا مزاج معتدل ھے تو آپ کو کوئی بھی مرض نہیں ہو سکتا۔ معتدل سودا آپ کے خون کے گاڑھے پن کو کم کرتا ہے، آپ کی آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں اور روکھی جلد کو تروتازہ کرکے جلد کو ہموار اور صاف بناتا ہے۔ معتدل سودا جسم میں سودا کی زیادتی سے پیدا ہونے والی افسردگی، سستی اور بے خوابی کا بھی علاج ہے۔
استعمال کرنے کا طریقہ:
چائے کا آدھا چمچ دن میں تین مرتبہ کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم پانی
اجزاء نسخہ
شاھترا,سرپھوکہ,منڈی بوٹی ,چرائتہ,عناب,ہلیلہ سیاہ,عشبہ,نیم ,ہلدی
Reviews
There are no reviews yet.