Sale!

Hab-e-borh Naqrai (حبِ بوھڑ نقرائی)

 400

پراڈکٹ اوپن مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے ہماری تمام ادویات ہمارے دواخانہ یا ہماری ویب سائٹ سے خریدی جا سکتی ہیں۔

  • A natural and effective medicine for erection and timing problems
  • Increase and strengthens sperms.
  • Treats impotence
  • Makes the semen thicker

Now It’s your choice that how long the average man stay erect

 

SKU: 5 Category: Tags: , ,

Description

 بوہڑ کے دودھ کا  عجیب الاثر  قدرتی نسخہ جو ممسک اور انتشاری بھی ہے اور خون میں حدت بھی نہیں لاتا نیہایت معتدل مزاج نسخہ ہے عرصہ دراز سے معمول مطب ہے سینکڑوں مردانہ قوت کے مریض شفا پاکر خوشحال ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں 

 نوجوان بچپن کی غلط کاریوں یا جوانی کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے منی اور طاقت  کا خزانہ برباد کر بیٹھتے ہیں ‛ جب درست انتشار نہیں ہوتا یا زکاوت حس یا سرعت انزال کا مسئلہ ہوتا ہے تو شرمندگی سے دو چار ہوتے ہیں ۔ ان کیلئے حب بوھڑ نقرائ گولیاں خاص طور پر مفید ہیں۔ حب بوھڑ نقرائ کے استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوتا ہے اور گاڑھا ہوتا ہیے جو سرعت کے مریض کے لیے فائدہ مند ہے ۔اس کے علاوہ حب بوھڑ نقرائ سے  کرم ہائے تولید  یعنی سپرم بھی ذیادہ مقدار میں  پیدا ہو جاتے ہیں ۔ مردانہ قوت  ازسر نو عود کر آتی ہے ۔ مرد صحیح معنوں میں  مرد بن جاتا ہے جو نامرد ہو چکا ہوتا ہے دوبارہ سے قابل اولاد ہو جاتا ہے ۔ حب بوھڑ نقرائ کے استعمال سے نہ صرف تازہ مادہ تولید بکثرت پیدا ہوتا ہے بلکہ حدت و رقت بھی دور ہو جاتی ہے ۔اور قدرتی طور پر مادہ کا قوام شہد کی مانند گاڑھا ہو جاتا ہے  اور صحت کے اصولوں کے مطابق ہوتا ہے ۔ جس سے اخراج جلد نہیں ہوتا۔ یعنی زکاوت حس یا سرعت انزال جلد انزال کا ہو جانا نہیں ہوتا ۔ ہمارے حکماء کی ٹیم کی ریسرچ کے بعد ان کو بنایا گیا ہے اور یہ تجربہ شدہ اور کمال کی گولیاں ہیں  ۔جو ہر مزاج و موسم میں استعمال کی جا سکتی ہیں. لیکن یاد رہے امراض دل کے لوگ اہنے معالج سے مشورہ کے بعد استمال کریں۔ منگوانے کے لیے لنک پر کلک کریں یا رابطہ کریں 

    یہ بات بالکل درست ہے کہ حب بوھڑ نقرائ دنوں میں منی کو گاڑھا کرتی ہیں اور  سرعت انزال کا پہلے دن سے خاتمہ کرتی ہیں  جریان احتلام پہلے دن سے بند ہوجاتا ہے۔  چند دن  کے استعمال سے شہوت و انتشار مکمل ہو جاۓ گا  دائمی فائدہ کےلیے بہترین مکمل نسخہ ہے ۔

اجزا حب بوھڑ نقرائ

دودھ بوھڑ۔عصارہ برگد۔ ریش برگد۔ کشتہ فولاد۔ کشتہ چاندی۔ کشتہ قلعی۔ بیج بند۔ کشتہ بیضہ مرغ۔ تالمکھانہ۔ مغز تمر ہندی۔ موصلی سفید۔ موصلی سیاہ۔ ستاور۔ موچرس۔

حب بوھڑ نقرای کے ساتھ حب راحت و آرام اور حب احتلام اسفاٹونی کو استمال کرنے سے سرعت انزال زکاوت حس کا پرابلم مکمل درست ہو جاتا ہیے

Additional information

Weight 150 g
Dimensions 2 × 2 × 4 in

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hab-e-borh Naqrai (حبِ بوھڑ نقرائی)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *