Nazir Herbal Cure Herbal Medicines Diet Chart for Pitta Dosha

Diet Chart for Pitta Dosha

Pitta dosha diet
Categories:

صفراوی یا غدی مزاج کے لوگوں کے لیےمجوزہ خوراک

غذائی چارٹ

صفراوی مریضوں کے لیے  اناج

 جئی چوکر جو کا آٹا ,جو کا دلیہ,۔ چاول (باسمتی، سفید، جنگلی)  گندم کی روٹی, ساگودانہ کی کھیر وغیرہ 

اپنا مزاج خود چیک کریں

صفراوی مریضوں کے لیے سبزیاں 

 موصلی سفید, چقندر (پکا ہوا) ,ہری مرچ , خربوزہ, بروکولی,  پھول گوبھی ,گاجر (پکی ہوئی)  دھنیا سبز, کھیرا , سبز پھلیاں , کھمبی بھنڈی توری,توری دیسی۔ پیاز (پکی ہوئی)  مٹر   آلو, پیٹھا کدو,دیسی گھیا, مولیاں (پکی ہوئی)  ،  وغیرہ

صفراوی مریضوں کے لیے پھل

سیب (میٹھا) سیب کی چٹنی خوبانی (میٹھی) بیریاں (میٹھی) چیری (میٹھی) ناریل , انگور (سرخ، جامنی، سیاہ) آم (پکے ہوئے) خربوزے۔ اورنج (میٹھا) پپیتا ناشپاتی انناس (میٹھا) بیر (میٹھا) انار , کشمش اسٹرابیری تربوز وغیرہ

صفرا کو معتدل کرنے والے مسالے

تلسی (تازہ) کالی مرچ (چھوٹی مقدار) الائچی , دھنیا (بیج یا پاؤڈر) زیرہ (بیج یا پاؤڈر)  سونف, ادرک (تازہ)  نارنجی کا چھلکا پودینہ, ہلدی ,گلاب کی پتیاں یا سفوف

صفراوی مریضوں کے لیے میٹھے

 جو کا مشروب ,کھجور کی چینی ,کوزہ مصری,گلوکوزڈی, پھلوں کا رس ۔ 

صفراوی مریضوں کے لیے تیل

ناریل کا تیل دیسی مکھن گھی, اخروٹ کا تیل

صفراوی مریضوں کے لیے گوشت اور انڈے جو  کھا سکتے ہیں

بھینس کا گوشت, چکن (سفید) ,انڈے (صرف سفید)  ہرن کا گوشت

صفراوی مریضوں کے لیے گری دار میوے اور بیج

بادام (بھیگے اور چھلے ہوئے) مغز چہار  ناریل  پاپ کارن (بغیر نمک کے) کدو کے بیج وغیرہ

صفراوی مریضوں کے لیے دودھ والی اشیاء

مکھن (بغیر نمک) پنیر (نرم، بغیر نمک ) پنیر گائے کا دودھ اور گھی ,بکری کا دودھ بکری کا پنیر (نرم، بغیر نمک) آئس کریم, دہی (گھریلو، پتلا، بغیر )

صفراوی مریضوں کے لیے دالیں 

ا سیاہ پھلیاں سیفید چنے  لوبیہ دال اور پھلیاں مونگ کی پھلیاں مونگ کی دال ۔ماش کی دال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *