جریان کیا ہے؟
قارئین سب سے پہلے جریان کا مطلب سمجھ لیں ۔جریان کا مطلب جاری ہونا ہے ۔ طب یونانی میں جریان سے مراد مادہ منوایہ یعنی سپرم منی کا خارج ہونا ہے۔
جیسے ہی لڑ کے بالغ ہوتے ہیں تو منی بننے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے جنسی خواہش میں اضافہ ہوجاتا ہے، اکثر غیر شادی شدہ لڑکوں اور وہ شادی شدہ لوگ جو پردیس یا نوکری کی وجہ سے اپنی بیوی سے دوررہتے ہیں ان میں احتلام اور جریان کا مسئلہ ہو جا تا ہے۔ نیند کی حالت میں شہوت سے بھر پور مادہ منویہ کا اخراج احتلام کی بیماری کہلاتی ہے، پیشاب کے ساتھ منی کے قطروں کا آنا جریان کہلاتا ہے، جو ایک خطرناک بیماری ہے۔جریان کا تعلق نظام تناسل میں خرابی ,سوزش,یا مثانہ کی بیماری ہو سکتی ہے۔
یہ بات بلکل غلط ہے کہ ہر مرد کو جریان ہوتی ہے۔ جریان مادہ منی کا پتلا ہونے کی وجہ سے یا سوزش یا پھر نظام تناسل میں خرابی سے ہی ہوتی ہے اگر آپ کو ان میں سے کوئ پرابلم نہیں تو جریان نہیں ہو سکتا ۔ پیشاب کے پہلے یا بعد میں منی کا خارج ہونا ,چلتے پھرتے منی کا خارج ہونا ۔
جریان کی وجوہات
فخش فلمیں یا فحش تصاویر دیکھنے سے جنسی ہیجان میں اضافہ ہوتا ہے، اور جب منی کسی زریعہ سےخارج نہیں ہو پاتی تو احتلام ہو جا تا ہے ۔ فاسٹ فوڈز ،کولڈ ڈرنکس ، چکن سموسے پکوڑے، اور تلی ہوئی تمام اشیاء کھانے سے معدہ اور مثانہ میں گرمی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے احتلام خطرناک حد تک بڑھ جاتا
ہے اور پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے بہت زیادہ آنے لگ جاتے ہیں۔
جریان کے نقصانات
جب منی احتلام اور جریان کی صورت میں ضائع ہوتی رہتی ہے تو جسم میں کمزوری ، سستی کاہلی ، ہو جاتی ہے چڑ چڑا پن، مایوسی میں اضافہ ہوجاتا ہے، گال پچک جاتے ہیں۔ ان مسائل کے ساتھ ساتھ باقی مردانہ امراض ہو جاتے جیسا کہ مردانہ بانجھ پن جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو جانے کا خدشہ بڑھ جاتا ہےاس کے علاوہ
چڑ چڑا پن، مایوسی میں اضافہ ہوجاتا ہے، گال پچک جاتے ہیں۔ ان مسائل کے ساتھ ساتھ باقی مردانہ امراض ہو جاتے جیسا کہ مردانہ بانجھ پن جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو جانے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔
اکثر نوجوان لڑ کے جنسی ہیجان میں اضافہ ہونے کی وجہ سے جنسی تسکین کیلئے مشت زنی جیسی بری عادت میں مبتلا ہوکر اپنے عضو خاص کو تباہ کر لیتے ہیں، اور پھر پوری زندگی پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔ مرض جریان کی اقسام جریان منی جریان ودی اور جریان مزی ہیں۔
علاج
تمام قسم کی جریان کا مکمل علاج ہمارا جریان کورس ہے جو تین اقسام کی ادویات پر مشتمل ہے گولیاں ۔ کیپسول اور سفوف جریان منگوائیں اور اس کو استعمال کریں اور جریان جیسے موزی مرض سے چھٹکارہ حاصل کریں ۔
حکیم نذیر احمد چوہدری