ایسی حالت ہے جس میں مرد جماع کو کامل طور پر ادا نہ کرسکتا ہو۔ اس حالت میں انتشار نامکمل یا تھوڑی دیر
کیلیئے ہوتا ہے۔
جبکہ نامردی میں مرد جماع بالکل نہیں کرسکتا ۔ نامرد لاکھوں میں کوئی ایک ہوتا ہے جسے شہوت بالکل نہیں ہوتی ہو اور منی یعنی سپرم نام کی کوئی چیز اس کے عضو یعنی نفس سے خارج نہ ہوتی ہواور نا ہی اس کو جنسی خیالات آتے ہیں یعنی سیکس کی خواہش ہی پیدا نہی ہوتی۔ ایسا شخص قدرتی طور پر پیدائشی نامرد ہوتا ہے۔ پیدائشی نامرد کا علاج ممکن ہی نہیں ۔
مردانہ کمزوری کی وجوہات ۔
بہت زیادہ سیکس کرنا ، ہاتھ کے ذریعے منی کا خارج کرنا۔ اغلام بازی مردوں کے ساتھ فعل ، غیر فطری جماع، ضعف جگر، کمی خون، ضعف گردہ، ضعف قلب، ضعف دماغ و اعصاب وغیرہ۔ اس کے علاوہ شوگر, بلڈ پریشر, بلڈ کینسر
سب سے پہلے وجہ معلوم کریں جس وجہ سے مردانہ کمزوری ضعف باہ ہوئی ہے پھر اس کا علاج کریں ۔ یعنی اگر معدہ، جگر، گردے، دماغ یا دل کا مرض ہے اس کا علاج کریں اس کے بعد بھی اگر ضعف باہ مردانہ کمزوری ٹھیک نہیں ہوتی تو مردانہ کمزوری کا علاج کریں اگر کوئی پرانہ مرض نہیں ہے تو آپ ڈائریکٹ مردانہ کمزوری ضعف باہ کا علاج کر سکتے ہیں ۔ سب سے پہلے اخلاط کو دیکھیں یعنی مزاج کو اگر جسم میں پانی کی کمی ہے تو پورہ کریں ۔ اگر خون کی کمی ہے اس کو پورا کریں ۔اگر حرارت کی زیادتی ہے تو اس کا علاج کریں بعد میں محرک اور مقوی ادویات دیں اور سب سے آخر میں اکسیر ادویات کا استمال کریں اگرچہ مردانہ کمزوری ضعف باہ کے اوپر کئ صفحات لکھے جا سکتے ہیں۔
علاج
مردانہ کمزوری,ضعف باہ شہوت کی کمی کے لیے سب سے پہلے ہمارا سفوف مغلظ اور حب بوھڑ نقرای 15 دن استمال کریں ۔اس کے بعد جریانی سفوف اور حب بوھڑ نقرائی کے ساتھ ہمارا کیپسول بادشاہی 15 دن استعمال کریں پھر جوش آور کیپسول اور حب جوش آور 15 دن استمال کریں ضعف باہ مردانہ کمزوری مکمل درست ہو جائیگی۔
Hab-e-borh Naqrai (حبِ بوھڑ نقرائی)
عضوخاص کاچھوٹاہے اورپتلاٹائمنگ کم ہےشہوت کی بہت کمی ہی عمر38 سال شادی کے13سال ہوچکے ہیں
App 03068611009 pr rbta krian majoon tiger imsaki ur safoif shakari tilla shabab e maqwi mangwian