Nazir Herbal Cure Natural Remedies Diete Plan for Kapha Dosha خلط بلغم

Diete Plan for Kapha Dosha خلط بلغم

Categories:

بلغمی افراد کے لیے پرہیز

Diete Plan for Kapha Dosha

پھل

کیلے ,گرما ,ناریل , انگور (سبز) ,گریپ فروٹ ,کیوی, خربوزے۔ مالٹا ,کینو, پپیتا ,انناس, بیر , تربوز وغیرہ

سبزیاں

 کھیرا, کدو,توری,ٹینڈا,گھیا, پیٹھا کدو  سمر میٹھا آلو ,مونگرا ,گوبی ,بھنڈی ,اروی وغیرہ

اناج

چاول۔کھیر۔سویاں۔حلوہ,جو کا دلیا وغیرہ

دالیں 

دال مونگی۔دال ماش۔دال مصور ۔وغیرہ

دودھ کی بنی اشیاء

دودھ بھینس,دہی,مکھن,لسی,چھاچھ,آئیس کریم وغیرہ

خشک میوا جات پھل

بادام بھگوۓ ہیوے۔ناریل۔مونگ پھلی وغیرہ۔

انڈے گوشت

انڈے کی سفیدی

تیل

گری کھوپرا کا تیل ڈالڈا آیل مکھن وغیرہ

میٹھے

مصنوعی مٹھاس۔چینی۔کوزہ مصری۔گلوکوزڈی۔وغیرہ

مصالحے

1 thought on “Diete Plan for Kapha Dosha خلط بلغم”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *