Nazir Herbal Cure Herbal Medicines بلڈ پریشر کم یا ذیادہ کیوں ہوتا ہے ؟

بلڈ پریشر کم یا ذیادہ کیوں ہوتا ہے ؟

Categories:

سوال :بلڈ پریشر کم یا زیادہ کیوں ہوتا ہے ۔
جواب
بلڈ پریشر کم یا زیادہ سمجھنے سے پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ بلڈ پریشر کہتے کسے ہیں ۔عام سادہ زبان میں جوش خون کو بلڈ پریشر کہا جاتا ہے ۔
ایک عام مثال سے سمجتے ہیں کہ ایک پانی کا پائپ میں سے پانی گزر رہا ہے اگر اس پایپ کو دبایا جاۓ گا تو پانی کا بہاو تیز ھو جاے گا اس کا مطب کہاں سے شریان یا ورید کا سایز یعنی ڈایا اگر کم ہو جاے تو بلڈ پریشر زیادہ ہو جاے گا ۔اور اگر سایز بڑھی جاے لچک کی وجہ سے ڈایا بڑا ہو جاے جیسے گرمی کے موسم میں پایپ ڈھیلے ہوکر ڈایا بڑھ جاتا ہے ۔تو پریشر کم یا لو ہو جاتا ۔
دوسری صورت میں اگر پایپ اسی سایز کا ہو لیکن پیچھے سے پمپ یا موٹر بڑی لگا دی جاے تو بھی پریشر تیز ہو جاے گا یا پمپ کے ساتھ جو انجن لگا ہوا ہے اس کی سپیڈ بڑھا دی جاے تو بھی پریشر زیادہ ہو جاے گا مطلب اگر دل کی دھڑکن تیز ہوگی تو بھی بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے اور اگر دل کی دھڑکن کم ہو گی تو بھی پریشر کم ہوسکتا ہے۔اب جناب والا گردے کے افعال اور بلڈ پریشر کو سمجنے کی کوشش کرتے ہیں ۔دیکھیں اگر پابی والے پائپ میں سوراخ ہوں گے تو آخر میں پایپ کا پابی کا پریشر کم ہوگا اور اگر پایپ میں سوراخ نہی ہونگے تو پریشر پورہ یا زیادہ ہوگا ۔اب اگر پیشاب زیادہ آے گا تو بلڈ پریشر کم ہوگا ۔اور اگر پیشاب کم آے گا تو بلڈ پریشر زیادہ ہوگا آخر میں اگر خون میں کاربن زیادہ ہوگی اور آکسجن کم ہو گی تو بلڈ پریشر زیادہ اور اگر کاربن کم اور آکسجن زیادہ تو پریشر کم ھوگا

بلڈ پریشر کم ہونا low bp

بلڈ پریشر کم ہونیکی وجوہات
ایچ بی کی کمی یعنی کمی خون
کسی وجہ سے خون کا ضایع ہو جانا یعنی ایکسڈینٹ وغیرہ
ڈیلوری یا مینسزز کا یا اور بلیڈنگ ہو جانا
بلڈ پریشر کو کم کرنیوالی ادویات کا استمال مسلسل کرنا
پیشاب آور ادویات کا مسلسل استمال کرنا
گرمی کے موسم میں بہت زیادہ پسینہ آنا
دل کی دھڑکن کا کم ہو جانا
دل کا پھول جا نا یا کمزور ہو جانا
شریانوں یا وریدوں کا پھیل جانا وغیرہ
زیادہ دیر تک بھوکا رہنا

طب یونانی اور نظریہ مفرد اعضاء اور طب ایور ویدک کے مطابق بلڈ پریشر کب کم ہوگا


سب سے پہلے اعصابی بلغمی مزاج یا کف دوشا کی وجہ سے بی پی کا کم ہو جاتا ہے اس میں دل پھول جاتا ہے دل کی دھڑکن سست ہو جاتی ہے
اسی مزاج میں زیادہ پیشاب آجاتا ھے تو بھی بلڈ پریشر لو ہو سکتا ھے


نمبر 2گرمی خشکی سے بلڈ پریشر کم ہو

صفرا کی زیادتی سے ایچ بی کم ہو جاتا ہے ,صفرا کی زیادتی سے زیادہ پسینہ آ جاتا ہے ۔صفرا کی زیادتی سے دل پھیل جاتا ھے ,صفرا کی زیادتی سے شریانوں اور وریدوں کا سایز یعنی ڈایا بڑھ جاتا ہے ۔صفرا کی زیادتی سے خون زیادہ پتلا ھو جاتا ھے یہ سب عوامل ہیں جن سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ھے

مزید تفصیل دیکھیں بلڈ پریشر زیادہ کیوں ہوتا ہے
بلڈ پریشر اور شوگر


اس کی 4 وجوہات ہیں

نمبر 1 جوش خون گرمی کی زیادتی یعنی صفرا کی زیادتی کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائ ہوتا ہے
نمبر 2 گردوں کے افعال میں خرابی اور شوگر
جب گردے خراب ہوں کرٹینین یوریا پروٹین زیادہ ہو جاے تو بلڈ پریشر زیادہ ہو جاتا ہے یہ زیادہ تر غدی یعنی صفرا کی زیادتی سے ہوتا ہے بہت کم سودا کی زیادتی یعنی سردی خشکی سے بھی ہو جاتا ہے
نمبر 3 بلاکیج ۔
کسی بھی جگہ کی بلاکیج کا زمہ دار سودا ہیے سردی خشکی سے ہی شریانیں اور وریدیں بلاک ہو جاتی ہیں اس سے ہاڑٹ اٹیک یا والو بلاکیج جیسے مسائل جنم لیتے ہیں
نمبر 4آکسیجن کی کمی
آکسیجن کی کمی سے جب پھیپھڑے کے افعال درست نہی رہتے تو بلڈ پریشر زیادہ ہو جاتا ہے تو یہ بھی سودا کی زیادتی سے ہوتا ہے

علاج کیسے کریں
سب سے پہلے اگر مزاج کا پتہ ہوگا تو علاج ھو گا بلڈ پریشر ہائ کا بھی اور لو بلڈ پریشر کا بھی مزاج کے مطابق ادویات اور غذا استمال کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *