تمام غذایں جن سے سوداوی مریض جن کی خلط سودا بڑھی ہو پرہیز کریں
اپنا مزاج خود چیک کریںچونکہ خلط سودا یعنی نظریہ مفرد اعضاء میں عضلاتی اور آیورویدک میں وات کہتے ہیں کا مزاج خشک اور سرد ہوتا ہیے یہ دو بنیادی رکن ہوا اور مٹی کے ملنے سے وجود میں آتا ہیے اس لیے اس کا مزاج سرد خشک یا خشک سرد ہوتا ہیے ۔اس لیے سوداوی مریض سرد خشک یا خشک سرد چیزوں سے پرہیز کریں گے۔
پھل
سیب (کچا)، ناشپاتی، انجیر (خشک)، خشک میوہ جات، کیلا (سبز)، انار، کشمش (خشک)، اور تربوز۔
جن سبزیوں سے سوداوی مریض پرہیز کریں
بروکولی، بند گوبھی، گوبھی، سبز مرچیں، بینگن، مکئی، کالی، مشروم، آلو (سبز) سفید)، پالک (کچی)، شلجم۔وغیرہ
اناج جن سے سوداوی مریض پرہیض کریں
باجرا، مکئی، (چوکر)، چاول کے کیک، اور خمیری روٹی ۔
دالیں جن سے سوداوی مریض پرہیز کریں
گوارا کی پھلیاں، مٹر، لوبیا کی پھلیاں، رانہی کی پھلیاں، چنے ,چنے کی دال ، سویا بین، وغیرہ
دودھ کی بنی ہوئ جن اشیاء سے سوداوی مریض پرہیز کریں
ٹھنڈی دہی جمی ہوئ۔خشک دودھ ۔خشک پاوڈر والا دودھ ۔دودھ کی چاۓ وغیرہ ۔
بیج
مکئ
مسالے جن سے سوداوی مریض پرہیز کرے
ہری مرچ,تیز لال مرچ,نیم کا پاوڈر۔میتھی کا پاوڈر
تیل جن سے سوداوی مریض پرہیز کرے
فلیکس سیڈ آئل، ڈالڈا گھی۔ڈالڈا آیل , کارن آئل اور سویا آئل وغیرہ
میٹھے جن سے سوداوی مریض پرہیز کرے
مصنوعی مٹھاس، سفید چینی
گوشت جن سے سوداوی مریض پرہیز کرے
بڑے کا گوشت ,بھینس ,گاۓ,اونٹ وغیرہ
از حکیم نذیر احمد چوہدری
اپنا مزاج خود چیک کریں
OMG that is very great and good herbal web. Every thing is available on it, Muzajj body test, online cheque up, herbs, herbal medicine, nuskha jat and so much. Thanks
Regards
Hakeem M. Mustafa
JazzakAllah is ki bhot zarorat thi
Mushtaq
بہت ھی فائیدہ مند اور آسان ٹیسٹ ھے
اللہ پاک دُکھی انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
حکیم صاحب سے بنفس نفیس بات بھی ھوئی ھے بہت متاثر کُن ھمدرد شخصیت ھیں اللہ پاک ان کو دکھی لوگوں کی بے لوث خدمت کرنے کی توفیق فرمائے اور رزق حلال عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Great job
Thanks
گریٹ جاب حکیم صاحب
Thanks